Articles
Maqsad
السلام علیکم دوستو!کبھی کبھار زندگی امتحان لیتی ہے کہ ہم زندگی سے تنگ آ جاتے ہیں لیکن یہ خدا کا ایک عظیم تحفہ ہے . خدا ہر کسی کی زندگی میں اتار چڑھاؤ تو دکھاتا ہے۔ نہ تو کوئی انسان ساری زندگی خوش رہ سکتا ہے اور نہ ہی کوئی انسان ساری زندگی دکھ میں گزارتا ہے۔ان سب میں بات یہ سمجھنے کی ہے کہ آخر اللہ تعالی ہماری ذات سے چاہتا کیا ہے آخر ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے خدا نے ہمیں دنیا میں بھیجا ہی کیوں اگر ہم یہ بات سمجھ لیں تو خوشی اور غم ہمارے لئے کوئی معنی نہ رکھیں۔اس کا جواب ملے گا کہاں سے
کون اس کا جواب دے گا کہ اللہ تعالی نے ہماری زندگی کیوں پیدا کی ہماری زندگی کا کیا مقصد ہے؟ کیا ہمیں اس کو سمجھنے کے لیے کسی شخص سے رہنمائی لینی پڑے گی
یا پھر کسی کتاب کا مطالعہ کرنا پڑے گا؟جی ہاں! ہمارے یہ دونوں ہی مفروضہ درست ہے۔ اس شخص کا نام محمدﷺ اور اس کتاب کا نام قرآن مجید ہے۔ قرآن مجید کی سورہ نمبر 51 آیت نمبر 56 میں اللہ تعالی نے انسان کی زندگی کا مقصد بتایا ہے۔
(وَمَا خَلَقۡتُ الۡجِنَّ وَالۡاِنۡسَ اِلَّا لِيَعۡبُدُوۡنِ)
(اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں)
(I created the jinn and humankind only that they might worship Me)
انہی آیات کا مطالعہ کرکے ہی شاید بڑے بڑے مسلمان کامیاب رہے ہیں اور شاید یہی وجہ ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے ہمارا پاکستان بنایا ان کو معلوم تھا کہ ان کی زندگی کا مقصد کیا ہے۔ عبادت کو دراصل بڑے وسیع معنوں میں استعمال کرتے ہیں عبادت سے صرف مراد نماز پڑھنا،حج کرنا اور روزہ رکھنا نہیں بلکہ عبادت سے مراد وہ تمام چیزیں ہیں جس سے نوعِ انسانی کی خدمت ہو سکے کے مجھے ایسا لگتا ہے یہ میرا یہ خیال ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کی تخلیق ایک عبادت سمجھ کر کری ہے کیونکہ اس شخص کو پاکستان کی تخلیق کے بعد ملا کیا اس کا ایک سال بعد ہی تو انتقال ہو گیا تھا شاید یہی وجہ تھی پاکستان بنانے کی پاکستان کو عبادت سمجھ کے بنایا تھا

Post a Comment
2 Comments
Masha-ALLAH,
ReplyDeleteIt gives us a hope
It gives me hope
ReplyDelete